کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 141
کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج ۱: سورۂ فاتحہ پڑھی جائے اور تھوک جمع کرکے ڈنک کی جگہ پر تھوکا جائے۔ [1] ۲: سورۂ کافرون اور معوذ تین (سورۂ فلق اور سورۂ ناس) پڑھی جائیں اور پانی اور نمک سے ڈنک کی جگہ پونچھی جائے۔ [2]
[1] صحیح بخاری مع فتح الباری: ۱۰/۲۰۸۔ [2] معجم طبرانی صغیر: ۲/۸۳۰۔ نیز دیکھئے: مجمع الزوائد: ۵/۱۱۱۔ اس حدیث کی سند حسن ہے۔