کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 140
بخار کا علاج
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے:
’’ بخار جہنم کی گرمی سے ہوتا ہے۔ لہٰذا اسے پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرو۔ ‘‘[1]
[یہاں قابل ملاحظہ بات یہ ہے کہ: اس سے مراد وہی بخار ہے جو گرمی سے ہو۔ اگر سردی لگ کر ہو تو پھر اُس بخار کے بارے میں یہ حکم نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے ان احادیث پر فتح الباری اور شرح نووی دیکھ لیں ۔ ]
[1] بخاری: ۱۰/۱۷۴، حدیث: ۳۲۶۴۔ مسلم: ۴/ ۱۷۳۳۔