کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 134
درج ذیل ذکر بکثرت کیا تو اللہ نے انھیں ایک بڑی رنج و ملال والی مصیبت سے نجات دے دی۔ ]
۳: (( لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ)) [1]
’’ اللہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔ تو پاک ہے۔ بیشک میں ظالموں میں تھا۔ ‘‘
۴: (( اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّي لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا)) [2]
’’ اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا۔ ‘‘
[1] ترمذی:۵/۵۲۹۔ حاکم:۱/۵۰۵۔ حاکم نے اسے صحیح کہا اور ذہبی نے ان کی تائید کی ہے۔ نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۳/۱۶۸۔
[2] ابو داؤد: ۲/ ۸۷۔ نیز دیکھئے: صحیح ابن ماجہ: ۲/ ۳۳۵۔ صحیح ترمذی: ۴/ ۱۹۶۔