کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 128
کوئی گناہ باقی نہیں رہتا۔ ‘‘[1] غرضیکہ مصیبت اور آزمائش کے وقت آدمی کو صبر و استقامت سے کام لینا چاہیے یہی اس کا بہترین علاج اور یہی ایمان کی علامت ہے۔
[1] جامع ترمذی۔ ابن ماجہ۔ نیز دیکھئے: صحیح ترمذی: ۲/۲۸۶۔