کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 120
پھوڑے اور زخم کاعلاج
جب کسی انسان کو کوئی تکلیف ہوتی یا اسے پھوڑا یا زخم ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگلی سے اس طرح کرتے۔ (حدیث کے راوی حضرت سفیان نے اپنی شہادت کی انگلی زمین پر رکھی اور پھر اٹھالی) اور یہ دُعا پڑھتے:
(( بِسْمِ اللّٰہِ، تُرْبَۃُ أَرْضِنَا بِریْقَۃِ بَعْضِنَا، یُشْفَی سَقِیْمُنَا بِـإِذْنِ رَبِّنَا)) [1]
’’ اللہ کے نام کے ساتھ، یہ ہماری زمین کی مٹی ہے۔ ہم
[1] صحیح بخاری: ۱۰/ ۲۰۶، حدیث: ۵۷۴۶۔ مسلم: ۴/۱۷۲۴، حدیث: ۲۱۹۴۔