کتاب: دعائیں اور شرعی دم - صفحہ 100
طاقت اس کے چلانے والے کی طاقت پر منحصر ہوتی ہے۔ [1]
[یہاں نیچے حاشیہ میں دی گئی کتابوں میں بھی ایسے مریض کے لیے ایک مکمل اور مفصل علاج بذریعہ دم، جھاڑ پھونک اور بذریعہ کلونجی، شہد، آبِ زمزم و زیتون وغیرہ درج ہے اور بالخصوص اگر مجرب و مفصل دم کا مطالعہ کرنا اور سیکھنا مقصود ہو تو فضیلۃ الشیخ وحید عبدالسلام بالیؔ کی کتاب ’’ الصارم البتّار ‘‘ کے صفحہ ۱۰۹ سے صفحہ ۱۱۷ کا اور ہماری کتاب ’’ مسنون وظائف و اذکار اور
[1] دیکھئے: وقایۃ الإنسان من الجن والشیطان، ص: ۸۱۔۸۴۔ الصارم البتار، تالیف شیخ وحید عبدالسلام، ص: ۱۰۹۔۱۱۷۔ نیز دیکھئے: زاد المعاد: ۴/۶۶۔۶۹۔ إیضاح الحق فی دخول الجني بالإنسي والرد علی من أنکر ذلک، تالیف علامہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ، ص: ۱۴۔ فتاویٰ ابن تیمیہ: ۱۹/۹تا۶۵، ۲۴/ ۲۷۶۔ الوقایۃ والعلاج، تالیف محمد بن شایع، ص: ۶ ۶ تا ۶۹۔ عالم الجن والشیاطین، تالیف عمر الاشقر، ص: ۱۳۰۔