کتاب: دعا کے مسائل - صفحہ 35
یَسْتَحْیِیْ مِنْ عَبْدِہٖ اِذَا رُفِعَ یَدَیْہِ اِلَیْہِ فَیَرُدَّہُمَا صِفْرًا))رَوَاہُ ابْنُ مَاجَۃَ [1] (صحیح) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’تمہارا رب بڑا حیا کرنے والا اور سخی ہے جب بندہ اس کے حضور ہاتھ اٹھاتا ہے تو انہیں خالی لوٹاتے ہوئے اسے شرم آتی ہے۔‘‘ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا۔
[1] صحیح سنن ابن ماجۃ ، للالبانی ، الجزء الاول ، رقم الحدیث 3117