پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: دعا کے مسائل - صفحہ 147
میں یا تیرے خلاف گواہی دے گا۔ ہر آدمی صبح اٹھتا ہے تو اس کی جان گروی ہوتی ہے جسے یا تو(نیکی کر کے)آزاد کرالیتا ہے یا(گناہ کرکے)ہلاک کرتا ہے۔‘‘ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔