کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 82
چوتھی فصل:دعا کے آداب‘اور قبولیت کے مخصوص اوقات اور مقامات پہلی بحث: دعاء کے آداب: (۱)- اللہ عز وجل کی حمد سے دعاء کی ابتداء کرے اور شروع و اخیر میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے: (الف)حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،وہ فرماتے ہیں : ’’کل دعائٍ محجوب حتی یصلی علی محمدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم وآل