کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 81
دعاء قبول ہو چکی ہوتی ہے،اور اسے اپنے سوال سے افضل چیزسے نوازاجا چکا ہو تا ہے یا اس کے سوال سے بڑھ کر اس پر آنے والے مصائب اور امراض ہٹا دیئے گئے ہوتے ہیں ،یا اللہ تعالیٰ اسے اس کے لئے قیامت کے دن کے لئے ذخیرہ کر دیتا ہے ۔[1]
[1] دیکھئے: مجموع فتاوی ابن باز ،۱/۲۵۸-۲۶۸،جمع و ترتیب: علامہ الطیار۔