کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 7
اللہ ہی کے بس میں ہے اور وہی اس پر قادر ہے ۔ اللہ کی رحمت و سلامتی اور برکت نازل ہو اس کے بندہ و رسول،اور اس کی مخلوق میں سب سے پسندیدہ ذات،ہمارے نبی،ہمارے امام،ہمارے اسوہ،ہمارے محبوب،محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر،آپ کے آل و اصحاب پراور قیامت تک آنے والے ان کے سچے متبعین پر۔ مـــــــــؤلف بروز جمعہ ۱۷/۶/۱۴۱۶ھ۔