کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 5
کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں
مصنف: ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی
پبلیشر: مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم
ترجمہ: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
مقدمہ
إن الحمد للّٰہ ،نحمدہ،و نستعینہ،ونستغفرہ ،ونعوذ باللّٰہ من شرور أنفسنا،ومن سیئات أعمالنا ،من یھدہ اللّٰہ فلا مضل لہ،ومن یضلل فلا ھادي لہ ،وأشھد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ،وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ،صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین،وسلم تسلیماً کثیراً،أما بعد :
دعاء کی شرطوں اور قبولیت دعاء کے موانع کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر سا رسالہ ہے جسے میں نے اپنی کتاب’’الذکر والدعاء والعلاج بالرقیٰ‘‘[1] سے منتخب
[1] ص: ۱۲۳- ۱۸۶،طبع مکتبۃ الرشد ریاض ،۱۴۰۷ھ۔