کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 36
دوسری فصل: دعاء کی فضیلت
دعاء کی فضیلت میں بے شمار آیات و احادیث آئی ہیں ،ان میں سے چند درج ذیل ہیں :
(۱) ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿وَإِذَاْ سَأَلَکَ عِبَاْدِيْ عَنِّيْ فَإِنِّيْ قَرِیْبٌ أُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاْعِ إِذَاْ دَعَاْنِ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِيْ وَلْیُؤْمِنُوْا بِيْ لَعَلَّھُمْ یَرْشُدُوْنَ﴾[1]
اور جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں ‘ تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ،ہر پکارنے والے کی پکار کو
[1] سورۃ البقرۃ:۱۸۶۔