کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 35
گی،دونوں ایک مادہ(وصف)میں مشترک ہوں گے،لیکن دعا ایک مادہ میں استغاثہ سے جدا ہوگی۔چنانچہ ہر استغاثہ دعا ہے اور ہر دعا استغاثہ نہیں ۔ دعاء سوال دعاء عبادت کو شامل ہے اور دعاء عبادت دعاء سوال کو مستلزم ہے،قرآن کریم میں دعاء سے مراد کبھی دعاء عبادت ہوتی ہے اور کبھی دعاء سوال،اور کبھی دونوں کا مجموعہ مراد ہوتا ہے ۔[1]
[1] دیکھئے: فتح المجید،ص:۱۸ ۔