کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 238
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الفرقان بین اولیاء الرحمن و اولیاء الشیطان‘‘ میں اس سلسلہ کی بہت ساری باتیں ذکر کی ہیں ۔[1]
نیز ابو بکر بن ابی الدنیا نے اپنی کتاب’’کتاب مجابی الدعوۃ‘‘ میں بڑے عظیم امور ذکر فرمائے ہیں ۔[2]
[1] دیکھئے: ص:(۳۰۶-۳۲۰)۔
[2] دعاؤں کی قبولیت کے(۱۳۰)واقعات ذکر فرمائیں ہیں ،ص:(۱۷-۱۸)۔