کتاب: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - صفحہ 101
نے فرمایا: ’’قد غفر لہ،قد غفر لہ،قد غفر لہ،ثلاث مرات‘‘[1] اسے بخش دیا گیا،اسے بخش دیا گیا،اسے بخش دیا گیا،تین مرتبہ فرمایا۔ حضرت سعد سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دعوۃ ذي النون إذ دعا وھو في بطن الحوت: ﴿لَاْإِلٰہَ إِلَّاْ أَنْتَ سُبْحَاْنَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّاْلِمِیْنَ﴾،فإنہ لم یدع بھا رجل مسلم في شيئٍ قط إلا استجاب اللّٰہ لہ‘‘[2] مچھلی والے(حضرت یونس علیہ السلام)نے جو دعا اس وقت کی تھی
[1] احمد،۴/۳۳۸،ونسائی،۳/۵۲،وابوداؤد،اور اس حدیث کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح النسائی(۱/۲۸۰)اور صحیح ابوداؤد(۱/۱۸۵)میں صحیح قرار دیا ہے۔ [2] ترمذي،۵/۵۲۹،و احمد،۱/۱۷۰،وحاکم ،امام حاکم نے اس حدیث کو صحیح قرار دیاہے اور امام ذہبی نے ان کی موافقت کی ہے ۱/۵۰۵،علامہ ارنووط نے الکلم الطیب کی تخریج ص:(۸۶)میں فرمایا ہے،مذکورہ حدیث امام حاکم و امام ذہبی کے قول کے مطابق(صحیح)ہے،حافظ ابن حجر نے اسے حسن قرار دیا ہے،اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح الترمذي(۳/۱۶۸)میں صحیح قرار دیا ہے۔