کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 9
حلیہ مبارک حضرت ام معبد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ’’میں نے ایک آدمی دیکھا، روشن اور کشادہ چہرے والا ، خوش اخلاق، متوازن پیٹ، سر بال بہ تمام و کمال ، مجسم حسن و جمال، چمکدار آنکھیں، گھنی پلکیں، رعب دار آواز،