کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 9
حلیہ مبارک
حضرت ام معبد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں:
’’میں نے ایک آدمی دیکھا،
روشن اور کشادہ چہرے والا ،
خوش اخلاق،
متوازن پیٹ،
سر بال بہ تمام و کمال ،
مجسم حسن و جمال،
چمکدار آنکھیں،
گھنی پلکیں،
رعب دار آواز،