کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 68
تونے ابراہیم ( علیہ السلام )پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں اے اللہ ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )ان کی بیویوں اور ان کی اولاد پر اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تونے ابراہیم ( علیہ السلام ) پر تمام جہانوں میں برکتیں نازل فرمائیں۔ یقینا تو اپنی ذات میں آپ محمود اور بزرگ ہے ۔‘‘ (ابن ماجہ) 9 عَنْ زَیْدِ بْنِ خَارِجَۃَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ : اَنَا سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَقَالَ : صَلُّوْا عَلَیَّ وَ اجْتَھِدُوْا فِی الدُّعَائِ وَقُوْلُوْا: (( اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ))