کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 67
((اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَزْوَاجِہٖ وَذُرِّیَّتِہٖ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ فِی الْعَالَمِیْنَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ ))
حضرت ابو حمیدساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا ’’اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں آپ پر درود بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کیسے بھیجیں؟ ‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ یوں کہو ’’اے اللہ !محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد پر اسی طرح رحمتیں نازل فرما جس طرح