کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 63
عَرَفْنَا کَیْفَ نُسَلِّمُ عَلَیْکَ فَکَیْفَ نُصَلِّیْ عَلَیْکَ ؟ قَالَ : قُوْلُوْا : (( اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ ‘ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ )) حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ مجھ سے ملے اور کہنے لگے ۔’’میں تجھے ایک تحفہ نہ دوں ؟ ایک مرتبہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے