کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 62
بھیجیں؟‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’ یوں کہو یا اللہ!اپنے بندے اور رسول محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح رحمتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم ( علیہ السلام )پر رحمتیں نازل فرمائیں۔ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )پر اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم ( علیہ السلام ) پربرکتیں نازل فرمائیں۔‘‘ (بخاری) 6 عَنْ عَبْدَالرَّحْمٰنِ ابْنِ اَبِیْ لَیْلٰی رضی اللّٰه عنہ قَالَ : لَقِیْنِیْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ رضی اللّٰه عنہ فَقَالَ : اَلاَ اُھْدِیَ لَکَ ھَدِیَّۃً ؟ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم فَقُلْنَا قَدْ