کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 61
: قُلْنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم ہٰذَا التَّسْلِیْمُ فَکَیْفَ نُصَلِّیْ عَلَیْکَ؟ قَالَ : قُوْلُوْا: (( اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاہِیْمَ وَباَرِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاہِیْمَ)) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا : ’’اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر سلام کا طریقہ تومعلوم ہے ‘ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم پردرود کیسے