کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 60
کہ یہ آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال نہ ہی کرتا تو اچھا تھا کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یوں کہا کرو’’ یا اللہ ! تمام جہانوں میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اسی طرح رحمت نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم حفظہ اللہ پر رحمت نازل فرمائی ‘ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تونے آل ابراہیم حفظہ اللہ پر برکت نازل فرمائی تو یقینا بزرگ اور اپنی ذات میں آپ محمو د ہے (اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اور سلام کا طریقہ وہی ہے جیسا کہ تم جانتے ہو۔‘‘(مسلم) 5 عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللّٰه عنہ قَالَ