کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 35
تمام انبیاء پر درود بھیجنے کا حکم
٭ درود صرف انبیاء کرام پر ہی بھیجنا چاہئے۔
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ’’نبی کے علاوہ کسی پر درود نہ بھیجو البتہ مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے استغفار کرو۔‘‘
فضل صلاۃ النبی ، للالبانی ، حدیث نمبر57