کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 32
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔
4 حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا :
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔
٭ نواسے ، نواسیاں:
٭ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے:
1 حضرت علی رضی اللہ عنہ 2 لڑکا، نام معلوم نہیں۔
3 حضرت امامہ رضی اللہ عنہا پیدا ہوئیں۔
٭ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا سے:
1 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے۔
٭ حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے:
1 کوئی اولاد نہیں۔