کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 31
طیب و طاہر ، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔ 3 حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ : حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔ وضاحت :طیب و طاہر دونوں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے لقب ہیں۔ ٭ بیٹیاں: 1 حضرت زینب رضی اللہ عنہا : حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہا کے نکاح میں آئیں۔ 2 حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔ 3 حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا :