کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 30
مبارک میں رہیں۔2۔ 5 ہجری میں حضرت ریحانہ رضی اللہ عنہا بنت شمعون بطور لونڈی حرام نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں شامل ہوئیں۔3۔ 6 ہجری کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کو بطورِلونڈی اپنے حرم میں شامل فرمایا ۔4۔ حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کے علاوہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام اولاد اُمُّ المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئی۔
ذرّیت ِطاہرہ
٭بیٹے:
1 حضرت قاسم رضی اللہ عنہ :
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔
2 حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ :