کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 22
بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاانتقال ،جمعہ 9 ذی الحجہ 20 مارچ 632 ء کو حجۃ الوداع ادا فرمایا ۔ 11 ہجری- 632 ء سریہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما ،29 صفر25 مئی 632 ء بروز پیر مرض وفات کا آغاز ہوا۔ 12 ربیع الاول8 جون 632ء بروز پیر بوقت چاشت 63 سال 4 دن کی عمر میں روح پاک قفس عنصری سے پرواز کر گئی۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 14-13 ربیع الاول 10-9 جون منگل اور بدھ کی درمیانی رات کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ مبارک میں تدفین عمل میں آئی۔