کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 18
المبارک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں حضرت ابو ایوب انصار ی رضی اللہ عنہ کے گھر کے سامنے نزول اجلال فرمایا ۔ مسجد نبوی کی تاسیس ، آذان کی ابتداء ، یہود مدینہ سے معاہدہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی عمل میں آئی۔ 2 ہجری- 623 ء غزوہ ابواء، غزوہ بواط، غزوہ صفوان یا بدر اولیٰ، غزوہ بدر،غزوہ ذی العشیرہ،حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ، غزوہ ودان ، تحویل قبلہ ، فرضیت صوم، زکاۃ کی فرضیت، غزوہ بدر الکبریٰ، غزوہ بنو قینقاع، غزوہ السویق اور غزوہ بنو سلیم جیسے اہم غزوات پیش آئے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی تیسری کوشش کی گئی۔