کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 17
شق صدر کا دوسرا واقعہ ، معراج اور نماز فرض ہوئی۔
11نبوت- 620 ء
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ہوا۔ مدینہ منورہ کے پہلے چھ خوش نصیب افراد ایمان لائے۔
12نبوت- 621 ء
بیعت عقبہ اولیٰ اور بیعت عقبہ ثانیہ کے اہم واقعات پیش آئے۔
13نبوت یا پہلی ہجری - 622 ء
26 صفر کو قریش مکہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کا اجتماعی منصوبہ طے کیا۔ 27 صفر مطابق 13 ستمبر 622 ء کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے لئے مکہ کو الوداع کہا۔ 12 ربیع الاول27 ستمبر 622 ء بروز جمعۃ