کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 15
16میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم -586 ء
جنگ فجار اور حلف الفضول (ایک اصلاحی انجمن) میں شرکت فرمائی۔
25 میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم - 595 ء
25 سال کی عمر میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح ہوا۔
35 میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم -604 ء
35 سال کی عمر میں بیت اللہ شریف کی تعمیر کے دوران حجر اسود نصب کرنے کا حکیمانہ فیصلہ کرکے شہرمکہ کو خانہ جنگی سے بچایا۔
41 میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم - 610 ء
40 سال 6 ماہ12 دن کی عمر مبارک میں 10 اگست 610 ء بمطابق 21 رمضان المبارک بروز