کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 13
نہ کوتاہ قد کہ معیوب ہو، دوشاخوں کے درمیان شگفتہ و تروتازہ شاخ، خوش منظر ، قابل قدر، رفقاء ایسے کہ ہردم گردو پیش، کچھ کہے تو خاموشی سے سنیں، حکم دے تو تعمیل کے لئے جھپٹیں، مخدوم و مطاع نہ ترش رو، نہ فضول گو۔‘‘