کتاب: درود ( پاکٹ ) 1 - صفحہ 11
لمبی گردن،
گھنی داڑھی،
باریک اور پیوستہ ابرو،
خاموش پُروقار،
گفتگو لؤ لؤئے لالہ،
دور سے دیکھیں تو خوب صورت اور بارونق،
قریب سے دیکھیں تو اور بھی حسین،
شریں کلام
جچے تلے الفاظ
گفتگو گویا موتیوں کی لڑی،
میانہ قد،
نہ طویل القامت کہ اچھا نہ لگے ،