کتاب: دوستی اور دشمنی (کتاب و سنت کی روشنی میں) - صفحہ 179
فرمادے۔اپنے اور ان کے(مشترکہ)دشمن کے خلاف ان کی مدد فرما،اے اللہ!اہل کتاب میں سے ان کافروں پر اپنی لعنت فرما جو تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے جنگ کرتے ہیں،اے اللہ!ان کے معاملات میں اختلاف ڈال دے ان کے قدم ڈگمگا دے اور ان پر ایسا عذاب نازل فرما جسے تو مجرم لوگوں سے پھیرتا نہیں۔‘‘ اسے مروزی نے قیام اللیل میں روایت کیا ہے۔