کتاب: دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں - صفحہ 83
اور اس کی ایک سادہ سی مثال یوں ہے کہ سوتے وقت اگر کوئی انسان یہ نیت کرکے جلدی سو جائے کہ نماز تہجد اور نماز فجر کیلئے جلدی بیدار ہو جائے گا تو اس کی یہ نیند عبادت بن جاتی ہے۔اسی طرح باقی مباحات ہیں۔