کتاب: دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں - صفحہ 59
بیٹھے بیٹھے پڑھنا۔
نوٹ:ان تمام سنتوں پر اگر ہر فرض نماز کے بعد عمل کیا جائے تو تقریباً ۵۵ سنتوں پر عمل ہوگا اور فجر اور مغرب کے بعد اس سے بھی زیادہ۔لہذا ان کا بھر پور خیال رکھنا چاہیے۔یاد رہے کہ فرض نماز میں واقع ہونے والا خلل مذکورہ اذکار سے پورا کردیا جاتا ہے۔