کتاب: دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنتیں - صفحہ 11
جھاڑے،کیونکہ شیطان اس کے نتھنوں میں رات گذارتا ہے۔‘‘[بخاری،مسلم]
5 دونوں ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونا:ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
’’ تم میں سے کوئی شخص جب نیند سے بیدار ہو تواس وقت تک اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈبوئے جب تک اسے تین مرتبہ دھو نہ لے۔‘‘ [بخاری،مسلم]