کتاب: دل کا بگاڑ - صفحہ 32
اے اللہ ! ہماری غلطیوں کی اصلاح کردے ، اور ہماری نیتوں اور اعمال کو درست کر دے اور ہمیں خیر و ہدایت کی توفیق عطا فرما۔
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔
محمد صالح المنجد