کتاب: دل کا بگاڑ - صفحہ 293
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ ہمیں خواہشات کے اسباب سے بچائے، اور ہمیں بُری راہوں سے دور رکھے، اور توفیق کو ہمارا رہنما بنادے۔
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔