کتاب: دل کا بگاڑ - صفحہ 290
اچھی رائے اور خواہش تھی۔ اس لیے کہ یہ رائے اجتہاد سے صادر ہوئی تھی جو کہ علم پر مبنی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد قرآن کریم سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی رائے کی تائید میں نازل ہوا۔