کتاب: دینی تعلیم و تربیت کے اصول و آداب - صفحہ 118
اﷲ تعالیٰ ہمارے مرحوم اساتذہ کرام پر رحمت و مغفرت کی نظر ڈالے ع آسماں ان کی لحد پر شبنم افشانی کرے سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے ٭٭٭