کتاب: دینی تعلیم و تربیت کے اصول و آداب - صفحہ 11
نے اس کتابچے پر انتہائی مفید اور علمی مقدمہ تحریر کیا۔جزاہ اللّٰہ خیرا اﷲ تعالیٰ انھیں اور دیگر تمام معاونین کو جزاے خیر عطا فرمائے اور اس عمل کو قبولیت سے سرفراز فرما کر ہمارے لیے توشۂ آخرت بنائے۔آمین یا رب العالمین والسلام حافظ شاہد محمود 1437/7/2ھ = 2016/04/10ء hasanshahid85@hotmail.com ٭٭٭