کتاب: دین کے تین اہم اصول مع مختصر مسائل نماز - صفحہ 11
اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ مؤلف ومترجم اور ناشرین کے اس عمل کو شرف ِ قبولیت سے نوازے اور انکے لیے اسے ثواب ِ دارین کا ذریعہ بنائے۔آمین
المحکمۃ الکبریٰ ،الخبر،سعودی عرب ابوعمران محمد منیر قمر نواب الدین
۲۰/محرّم ۱۴۲۴ ھ ترجمان سپریم کورٹ الخبر،
۲۴/مارچ ۲۰۰۳ء داعیہ متعاون،مراکزِ دعوت وارشاد
الدمام،الخبر،الظہران