کتاب: دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے - صفحہ 50
’’اے ایمان والو!پوری طرح اور(اعتقاد و عمل کی) ساری باتوں میں مسلم ہوجاؤ اور دیکھو شیطانی وسوسوں کی پیروی نہ کرو،وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے۔‘‘ [1]
*****
[1] ملاحظہ ہو:الدعوۃ إلی اللّٰہ سبحانہ وأخلاق الدعاۃ ص۲۳۔۲۹۔