کتاب: دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے - صفحہ 20
مقدوربھر خوب خدمت کرنے کا دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائیں اور اس کتاب کے ثواب میں شریک فرمائیں۔إِنَّہُ سَمِیْعٌ مُجِیْبٌ۔
کتاب کی مراجعت میں بھر پور تعاون کے لیے عزیزم عمر فاروق قدوسی کا شکر گزار ہوں اور ان کے لیے دعا گو ہوں۔جزاہ اللّٰہ تعالیٰ خیراً
فضل الٰہی
بعد نمازِ مغرب۲۰جمادی الثانیۃ ۱۴۲۸ھ
بمطابق ۵ جولائی ۲۰۰۷م
الریاض
*****