کتاب: دعوت دین کس چیز کی طرف دی جائے - صفحہ 144
’’ میرے بھتیجے نے جھوٹ نہیں کہا،تم واپس چلے جاؤ۔‘‘ [1] گفتگو کا حاصل یہ ہے،کہ دعوتِ توحید اور شرک کا ردّ تو بہرحال کرنا ہے۔اس کو ترک کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔البتہ اس سلسلے میں دعوت حکمت سے دی جائے گی۔واللہ تعالیٰ أعلم۔ *****
[1] دعوت میں لوگوں کے حالات کا خیال رکھنے کے متعلق قواعد و ضوابط کتاب [من صفات الداعیۃ:مراعاۃ أموال المخاطبین] ص ۱۵۵۔۱۹۰ میں ملاحظہ فرمائیے۔