کتاب: دعوت دین کس وقت دی جائے - صفحہ 90
دو دیگر فوائد:
۱۔ جنابِ فاروق رضی اللہ عنہ اور اہلِ اسلام کی نگاہ میں جہاد کی عظیم حیثیت
۲۔ اپنے وقت کے سنگین ترین حادثے کا امتِ اسلامیہ کی روزمرہ کی زندگی کو معطل نہ کرنا
اے ربِّ کریم! ہمیں بھی اُن ہی کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما دیجیے۔آمِیْنَ یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔