کتاب: دعوت دین کون دے؟ - صفحہ 68
مدینہ طیبہ میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر مشرف بہ اسلام ہوا ، اور پھر مبلغ اسلام بن کر اپنے وطن لوٹا ، تاکہ اپنے بھائیوں کو بھی اسلام کا حلقہ بگوش بنائے۔ [1] 
[1] دعوتِ اسلام ص ۴۰۔