کتاب: دعوت دین کِسے دیں؟ - صفحہ 31
عیال، بہن بھائیوں، ان کے اہل و عیال اور تمام قارئین کے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنادیں۔ إنہ سمیع مجیب وصلی اللّٰه تعالی علی نبینا وعلی آلہ وأصحابہ وأتباعہ وبارک وسلم۔
فضل الٰہی
قبل از نمازِ مغرب ۲ شوال ۱۴۲۹ھ
بمطابق ۳ اکتوبر ۲۰۰۸م
اسلام آباد